فقیروالی محکمہ مال کے پٹوری کی ملی بھگت سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا قابض فقیروالی میں ایماندار آفیسر تعینات کیا جائے

Malik Usman ملک عثمان جمعہ 27 مئی 2016 12:53

بہاولنگر،ہارون آبادفقیروالی(بیور روٹ،سپیشل رپوٹر ) فقیروالی محکمہ مال کے پٹوری کی ملی بھگت سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا قابض فقیروالی میں ایماندار آفیسر تعینات کیا جائے اور قبضہ کروانے میں ملوث سرکاری افسران کو معطل کیا جائے اہلیان علاقہ تفصیل کے مطابق فقیروالی شہر اور گردونواح اربن ایریا چک 123کی اضافی بستی ۔طالب آباد روڑ۔119بقایاسرکار۔

124بقایا سرکاراراضی پر محکمہ مال کے پٹوری کی ملی بھکت سے سرکاری اراضی تقربنا1800سوکنال پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر کے فیکٹری۔ مقانات ۔ دوکانے۔ ڈیریفارم بنالیا ہیں یاد رہی کے اگر حکومت پنجاب نے اگر کچی آبادی میں کسی کو کوئی زمین آلاٹ کی ہو تو وہ بھی 5سے7مرلے ہی ہوتے ہے مگر یہاں تو ایک کے آدمی نے 20-20کنال پر قبضہ کیا ہو ہے طالب آباد روڑ پر قبضہ مافیا نے نے غنی سیڈ کرپوریشن کے نام سے فیکٹری تعمیر کی ہے جو کہ تقربن10سے15کنال میں تعمیر کی ہوئی ہے اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کے فقیروالی شہر اور گردونواح میں بقایا سرکاررقبہ تقربنا1800سو کنال پر محکمہ مال کے پٹوری کی ملی بھگت سے قبضہ مافیا نے قبضہ کر کے حکومت پنجاب کو تقربنا 150کروڑ کا نقصان پہنچایا ہے لیکن آج تک کسی بھی افسران نے اس طرف توجہ نہیں دی ہے اہلیان علاقہ نے ڈی سی او بہاولنگر ۔

(جاری ہے)

کمشنر بہاول پور ۔ اور وزیراعلی پنجاب سے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا کے ان قبضہ مافیا کے خلاف جنہوں نے سرکاری اراضی پر فیکٹری گودام سیڈکارپویشن۔ڈیری فام تعمیر کیا ہیں ناتو ان کے پاس کوئی نقشہ ہے اس مد میں بھی انہوں نے حکومت پنجاب کا نقصان کیا ہے ان کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں