گر می کی شدت اور روڈایکسڈینٹ میں چار افراد جان سے گئے ایک لڑکی زخمی

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 2 جون 2016 12:27

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) گر می کی شدت اور روڈایکسڈینٹ میں چار افراد جان سے گئے ایک لڑکی زخمی تفصیل کے مطا بق اڈا لوہار کا کے قر یب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک بزر گ جانبحق جبکہ ایک لڑکی زخمی ہو گئی اسی طر ح میگلوڈگنج میں سخت گر می اور لو سے اللہ دتہ نامی شخص جبکہ منڈی صادق گنج میں دو معمر افراد ستر سالہ نور بخش اور احمد نا می شخص انتقال کر گئے فقیروالی میں ایک شخص گر می کی شدت کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا بہاولنگر میں ٹریفک حادثات معمول بن گئے ہیں آئے روز ہلاکتوں کے باوجود انتظامیہ کی پر اسرار خاموشی نے سولات کھڑے کر دےئے گزشتہ ایک ماہ میں کئی حادثات ہو چکے ہیں جن میں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں عارف والا روڈپر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم میں ایک خاتون سمیت دو افراد جان سے گئے ایک خاتون زخمی ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں