بہاولنگر،ہارون آباد‘ ٹریفک اور مختلف واقعات وحادثات میں تین افراد جان کی بازی ہا ر گئے
منگل 22 نومبر 2016 12:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 61،62فورآر سے شہر ہارون آباد کی طرف دو رکشے سکول کے بچوں کو لے کر آرہے تھے ۔جب وہ ہارون آباد ڈاہرانوالہ روڈ پر آستانہ عالیہ کے قریب پہنچے تو دونوں رکشے تیز رفتاری کے باعث ایک ٹرک کو کراس کرتے ہوئے اچانک اُلٹ گئے جس میں سوار 18بچے رمشاء ،عفیفہ ،ارم ضیاء ،سعدیہ افضل ،عدیبہ ،امشاء ،ایساء عنایت ،مقدس ،عشاء نیاز ،زین العابدین ،ذیشان ،شاہ میر ،علی حیدر ،احسن علی ،ارسلان ،محمد حمزہ ،ثاقب حسین اور عبید الرحمن زخمی ہوگئے ۔
زخمی بچوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد منتقل کردیا گیا ۔زخمی بچوں میں رمشاء اور عفیفہ کو شدید چوٹیں آئی ہیں ۔اس ساری صورتحال پر شہریوں کامران سعید ،عمران ،ذیشان ،یوسف ،حیدر و دیگر نے تشویش کاا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر ہارون آباد میں تیز رفتار موٹر سائیکلوں اور رکشوں نے ات مچادی ہے آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں اس کے باوجود ٹریفک پولیس نے شاید آنکھیں بند کی ہوئی ہیں تیز رفتار ی پر ٹریفک پولیس مکمل طور پر ناکام دکھا ئی دے رہی ہے ۔شہریوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے شہر میں تیز رفتار ی کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر ٹریفک حادثات میں خاتون اور 7 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق 25، زخمی ہسپتال منتقل
بہاولنگر ،چک مدرسہ میں خواجہ سراء کی تشدد زدہ چھت سے لٹکی لاش برآمد
بہاولنگر واقعہ ، تحقیقات کیلئے پنجاب کی جانب سے بنائی گئی مشترکہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا
بہاولنگر 102 سکس آر کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق 2، زخمی
بہاولنگرضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افرادجاں بحق ،2 زخمی ہو گئے
بہاولنگر میںچھاپے کے دوران خواتین پر تشدد، تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
بہاولنگر،چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد معاملہ، ایس ایچ او، 3 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ
بہاولنگر ضلع بھر میں 314 مقامات پر نماز عیدالفطر پرامن طور پر ادا کردگئی
بہاولنگر ،منچن آباد پرانی سبزی منڈی روڈ پر شوز سٹور آتشزدگی،سامان خاکستر
موہل چوک کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے دس افراد زخمی
ضلع بہاولنگر میں 314 مقامات پر نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوں گے،سیکورٹی پلان جاری
بہاولنگر ،ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال