بہاولپور،سی این جی اسٹیشن 3 ماہ کیلئے بند محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا

جمعرات 20 نومبر 2014 14:29

بہاولپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) سی این جی اسٹیشن 3 ماہ کیلئے بند محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیاگھریلو صارفین کوصبح 5سے9دوپہر12سے2 بجے اور شام 5 سے9بجے تک گیس فراہم کی جائیگی تفصیل کے مطابق سوئی نادرن گیس نے ملک میں گیس کے بحران کے پیش نظر ضلع بہاول پور میں تین ما ہ کے لیے سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی فراہمی بند کرتے ہوئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیاجس کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح 5سے9دوپہر12سے2 بجے اور شام 5 سے9بجے تک گیس فراہم کی جائیگی

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں