اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عظیم الشان علمی میراث کی حامل جامعہ ہے، وائس چانسلر
جمعرات 12 جون 2025 21:12
(جاری ہے)
اساتذہ کرام طلباءوطالبات کو اعلیٰ درجے کی تحقیق کی جانب راغب کریں تاکہ پوری دنیا میں اسلام کی خوبصورتی اور سچائی کو پھیلایا جا سکے۔
اس موقع پر ایم ایس اور بی ایس کے پاس آؤٹ ہونے والے طلباء وطالبات کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا اور فیکلٹی ممبران کو اعزازی شیلڈز دی گئیں۔چیئرپرسن شعبہ عالمی مذاہب اور بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر سجیلا کوثر نے شعبہ کی تدریسی و تحقیقی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی۔ تقریب میں ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عریبک اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن، ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد اور فیکلٹی کے مختلف تدریسی شعبوں کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،کمشنر بہاولپور سے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

کمشنر بہاولپور کی زیر صدارت اجلاس ،ریونیو اہداف کی بروقت تکمیل، نکاسی آب اور عوامی تحفظ کے لیے احکامات ..

بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل ..

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی سیکرٹری توانائی پنجاب ڈاکٹر فرخ ..

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹر غلام حُر مگسی کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بہاولپور صدر، خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

وائس چانسلر کی زیر صدارت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک کونسل کا 60 واں اجلاس

ڈاکٹرمحمد لطیف غیر معمولی استاد،محقق اور بہت ہی قابل منتظم تھے،وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

کمشنربہاولپور ڈویژن کا زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچرمال کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

تونسہ شریف اوربہاولپور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 6 دہشت گرد ہلاک
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دورہ امریکہ میں امریکی قیادت کو پاکستان کا دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر بامقصد مؤقف براہِ راست پیش کیا گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پھر 3 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
مین مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام شروع ہوگیا، پراجیکٹ 2027 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کے پراجیکٹس فیزٹو میں 6 لاکھ 28 ہزار کسانوں کو 100ارب روپے کے لون دینے کا اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کو کبھی نہیں چھوڑوں گا، پاکستانی فاسٹ بولرحسن علی کا اعلان
-
حسن علی کا پسندیدہ کپتان کون نام سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، امن و امان کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
-
بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر پاکستان کی باوقار آواز بن چکے ہیں، شرجیل میمن
-
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم درست پالیسیوں سے کمی ممکن ہے،اویس لغاری
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور اسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ کی اہم ملاقات
-
ڈسکوز کے اربوں روپے کے نقصانات کو کم کرنے میں بورڈ کی تبدیلی معاون ثابت ہوئی ہے‘اویس لغاری
-
مون سون کی پہلی بارش نے ہی ضلعی انتظامیہ کی بد انتظامی اور واسا کی نا اہلی کا پول کھول کے رکھ دیامحمد اعجازچوہدری