بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بہاول پو رمیڑک کے نتائج کااعلان

کامیابی کاتناسب 73.41 فیصد رہا

ہفتہ 25 جولائی 2015 19:12

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بہاول پو رمیڑک کے نتائج کااعلان، کل 67136 امیدواروں میں سے 49282 امیدوار کامیاب رہے ،کامیابی کاتناسب 73.41 فیصد رہا ،صوبائی وزیرملک اقبال چنڑ،فوزیہ ایوب قریشی ایم پی اے نے کامیاب ہونے والے طلباء وطالبات میں میڈلز تقسیم کئے تفصیل کے مطابق گذشتہ روز بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بہاول پور کے ہال میں میڑک سالانہ2015 ء کے نتائج کااعلان کیاگیا جس کے مطابق بہاول پورمیں بورڈ میں مجموعی طورپر ہاجرہ خالددختر محمد خالدرول نمبر844726 تعمیر نو پبلک گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کینال ویو حاصل پور اورزوہا تنویردختر تنویر اقبال رول نمبر881268 اقرا گرلز پبلک ہائی سکول صادق آباد نے 1067 نمبرزلیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ محمد سعد خان ولد خان محمد876371 الہدی گرامربوائز سکول رحیم یار خان نے 1063 نمبرزحاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی ،محمد ارحم اشرف ولد محمد اشرف نوید863667 الپائن بوائز سیکنڈری سکول آف سائنسز خان پوراورسعیدہ یونس دخترمحمد یونس801341گورنمنٹ گرلز سٹی ہائی سکول بہاول نگرسائنس نے 1061 نمبرحاصل کرکے مجموعی طورپر تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح (بوائز)۱۔

(جاری ہے)

محمد سعد خان ولد خان محمد876371اول1063الہدی گرامربوائز سکول رحیم یار خان۲۔محمد ارحم اشرف ولد محمد اشرف نوید863667دوئم1061الپائن بوائز سیکنڈری سکول آف سائنسز خان پور۳۔حافظ محمد احمد انیس ولد محمد انیس شہزاد863605سوئم 1058سنٹرل پبلک ہائیر سیکنڈری سکول بوائز خان پورسائنس (گرلز)۱۔ہاجرہ خالددختر محمد خالد 844726 اول1067 تعمیر نو پبلک گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کینال ویو حاصل پور۲۔

زوہا تنویر دختر تنویر اقبال881268 اول1067 اقرا گرلز پبلک ہائی سکول صادق آباد۳۔سعیدہ یونس دخترمحمد یونس801341 دوئم1061 گورنمنٹ گرلز سٹی ہائی سکول بہاول نگر۴۔ اریبہ اختر دختر محمد اختر801453سوئم1058ڈسٹرکٹ گرلز پبلک سکول بہاول نگر۵۔مبشرہ ارشد دختر محمد ارشد 836689 سوئم1058 ڈومینک کانونٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول بہاول پور۶۔ ایمن فاطمہ دختر محمد ارشد871840سوئم 1058سٹی گرلز گرامر ہائیر سیکنڈری سکول رحیم یار خان آرٹس (بوائز)۱۔

حافظ احسان الله ولد عبدالحمید خان839388اول 996جامعہ اسلامیہ احیاء العلوم ون یونٹ چوک بہاول پور۲۔محمد سفیان ولد محمد ضیاء الرحمن ارشد839413دوئم 962C/Oسلیم صاحب جامعہ مدینہ ماڈل ٹاؤن بی بہاول پور۳۔محمد ندیم انور ولد محمد انور839408سوئم 930C/Oسلیم صاحب جامعہ مدینہ ماڈل ٹاؤن بی بہاول پورآرٹس (گرلز)۱۔ رابعہ کوثر دختر عبدالمجید805415اول 959چک نمبر 25/3Rڈاکخانہ خاص تحصیل ہارون آباد۲۔

فریحہ لیاقت دختر لیاقت علی805264اول959گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 95/F چشتیاں۳۔مہوش طیب دختر محمد طیب804986دوئم 957گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چشتیاں۴۔ثانیہ ستار دختر عبدالستار805346سوئم 956گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 6/FW چشتیاں،تقریب میں صوبائی وزیرملک اقبال چنڑ اور فوزیہ ایوب قریشی ایم پی اے اورچیرمین بورڈ پروفیسر رانا مسعوداخترنے اول دوئم اورسوئم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں میڈلز اور انعامات تقسیم کئے

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں