اٹھارویں ترمیم کے ذریعےعوام کو طاقتور بنایا، صدر زرداری، جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کو دور کر کے ثابت کریں گے کہ سیاست کو عوام کی خدمت کا ذریعہ اور عبادت سمجھتے ہیں، تقریب سے خطاب

جمعرات 22 اپریل 2010 14:56

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 اپریل ۔2010ء) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کو دور کر کے ثابت کریں گے کہ سیاست کو عوام کی خدمت کا ذریعہ اور عبادت سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

بہاولپور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اسمارٹ کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ کہتے تھے کہ وہ عوام کو اختیار نہیں دیں گے لیکن اٹھارویں ترمیم کے ذریعے پارلیمنٹ کو اختیار دیکر دیکر عوام کو طاقتور بنادیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں