توانائی کا بدترین بحران ہے، صنتعین بند ہوگئیں،شہباز شریف

پیر 4 مارچ 2013 22:23

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2013ء) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پانچ سال میں ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔توانائی کا بدترین بحران ہے۔ صنتعین بند ہوگئیں، بے روزگاری بڑھ گئی۔وہ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کررہے تھے۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں