حقیقی طالبان افغانستان اور پاکستان کے محافظ ہیں،حافظ سعید احمد

بدھ 2 اکتوبر 2013 11:41

بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اکتوبر 2013ء) جماعت الادعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد نے کہا ہے کہ حقیقی طالبان افغانستان اور پاکستان کے محافظ ہیں۔

(جاری ہے)

بہاولپور میں دفاع پاکستان کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں تخریب کاری کی وجہ مشرف کے غلط فیصلے ہیں۔حافظ سعید احمد نے کہا کہ امریکہ نے بھارت کو افغانستان میں قونصلیٹ دے کر پاکستان کے لیے خطرہ پیدا کیا۔بارہ سالوں میں باسٹھ ڈیم بنا کر انڈیا نے پاکستان میں بجلی کا بحران پیدا کیا جبکہ جہاد نے امریکی معشیت کا بھرگس نکال دیا ہے۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں