پاک فوج کی عزم نو جنگی مشقیں اختتام پذیر، آرمی چیف نے بھی معائنہ کیا

جمعرات 10 اکتوبر 2013 21:52

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر۔2013ء) پاک فوج کی عزم نو جنگی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں ، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے صحرا میں ہونے والی عزم نو جنگی مشقوں میں پاک فوج کی فارمیشنز کا معائنہ اور جنگی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس سے پہلے بہاولپور پہنچنے پر لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں