بہاولپور میں 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے
واقعہ میں ایک خاتون بھی ملوث ، خاتون نے ہی انتقام کے طور پر لڑکی کی چھ افراد سے عصمت دری کروائی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2021 11:47
(جاری ہے)
اُن کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت نجمہ، نصیر اور وسیم کے ناموں سے ہوئی۔ جن سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
پولیس افسر کے مطابق ملزمان نے لڑکی کے بھائی کو بھی بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے پولیس نے اس انسانیت سوز واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا تھا ۔ پولیس کے پاس درج کی گئی ایف آئی آر میں متاثرہ لڑکی کے بھائی نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان نے اہل خانہ کے سامنے بہن سے زیادتی کی اور اس کے جسم کا ایک حصہ کاٹ ڈالا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جس کے بعد پولیس نے شُبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان اور متاثرہ گھرانے میں پرانی رنجش تھی، خدشہ ہے کہ ملزمان نے بدلے کی آگ میں گھناؤنا اقدام کیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ واضح رہے کہ گذشتہ کچھ عرصہ کے دوران ملک بھر میں لڑکیوں سے زیادتی کے کئی واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جنہوں نے شہریوں میں تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
گھریلورنجش پر نوجوان نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ