مسلم لیگ (ق) کا 22 نومبر کو بہاول پور ڈرنگ اسٹیڈیم میں جلسہ کر نے کا اعلا ن

جمعرات 20 نومبر 2014 14:27

بہاولپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف ،پاکستان عوامی تحریک اور جماعت اسلامی کے بعد مسلم لیگ (ق)نے بھی عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں پہلا جلسہ22 نومبر کو بہاول پور ڈرنگ اسٹیڈیم میں ہوگا جلسہ میں چودہری پرویز الہی سمیت ق لیگ کے مرکزی نائب صدر ورکن قومی اسمبلی چودہری طارق بشیر چیمہ،کامل علی آغاودیگر رہنماخطاب کرئے گے جلسہ میں آئندہ کے جلسوں کے پروگرام کا اعلان کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں