بہاولپور میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 4 فرارہوگئے

بدھ 10 دسمبر 2014 13:44

بہاولپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) یزمان کے علاقے چک93ڈی بی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ‘ 4 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ مسلح ڈاکومقامی زمیندارکے گھرمیں ڈکیتی کرکے فرارہورہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی، مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے ‘ 4 فرار ہوگئے واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا -

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں