پنجاب میں زراعت کو جدید بنانے کیلئے زرعی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز
چولستان میں گرین پاکستان منصوبے کی افتتاحی تقریب کنڈائی اور شاپو میں منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت وفاقی وزراء و دیگر نے شرکت کی
فیصل علوی
ہفتہ 15 فروری 2025
11:55

(جاری ہے)
زرعی تحقیق اور سہولت مرکز میں زمین کی جانچ سمیت تمام زرعی خدمات بھی فراہم کی جائیں گی اور ملک بھر کے زرعی تحقیقی اداروں سے تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس موقع پر گرین ایگری مال اینڈ سروسز کمپنی، سمارٹ ایگری فارم، زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا بھی افتتاح کیا گیا۔ یہ ادارہ کسانوں کو ان کے گھروں کے دروازے پر معیاری بیج، کھاد اور کیڑے مار ادویات رعایتی نرخوں پر فراہم کرے گا، جبکہ ڈرونز سمیت جدید زرعی مشینری بھی کم قیمت پر دستیاب ہوگی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زراعت کی ترقی درحقیقت کسان کی خوشحالی اور پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کی ضمانت ہے۔ آج پنجاب میں جدید زراعت کے انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ ان منصوبوں کا آغاز کسانوں کی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روزآرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیراعلی پنجاب مریم نواز، وفاقی وصوبائی وزرا اوراعلیٰ حکومتی عہدیداران نے ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے تین منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سمارٹ ایگری فارم، گرین ایگری مالز اور ایگری ریسرچ سہولت سنٹرکا باقاعدہ افتتاح کیا تھا۔ دورے کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ وفاقی وصوبائی وزرا، زرعی شعبے کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔شرکاءکو زرعی شعبے کی ترقی کیلئے استعمال ہونے والی جدید زرعی مشینری کا معائنہ بھی کرایا گیا تھا۔عام کسانوں کی تربیت کیلئے سمارٹ ایگری فارم کا قیام، ملک کی 95 فیصد زراعت کی ترقی کا ضامن ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے جی پی آئی کی کاکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

سی ٹی ڈی کے پنجاب بھرمیں 166 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشتگردگرفتار

جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پارک لال سوہانرا چلڈرن پارک میں ”پلانٹ فار پاکستان“ مہم کے تحت شجرکاری ..

ں*بہاولپور‘ گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی‘ہسپتال داخل

بہاولپور، شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

بہاولپور میں پولیس کی کارروائی، کار سے مغوی کو بازیاب کروا لیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق کا گورنمنٹ صادق گریجویٹ کامرس کالج بہاول پور میں قائم امتحانی مرکز کا ..

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی اکیڈیمک سٹاف اور ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے اساتذہ اور ملازمین ..

بہاول پور‘محنت کش کی 13 سالہ آٹھویں کلاس کی طالبہ تین روز قبل اغوا ،مقدمہ درج

بہاول پور بورڈکے نااہل آفیسران کی ہٹ دھرمی برقرار‘ دوسرے روز بھی میٹرک کے امتحانی مرکز میں فزکس کے ..

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری

ٹریفک حادثات پر قابو پانے اور ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے ..

مخالفین نے گھرکے باہربیٹھے ہوئے افراد پرفائرنگ کردی، ایک شخص جاں بحق،2زخمی
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان
-
پتوکی نگہبان رمضان پیکج کے تحت ملنے والے پے آرڈر کیش نہ ہونے پر بزرگ خواتین پریشان خواتین کا وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو مضبوط بنایا جائے، فافن کا مطالبہ
-
حکومتی اراکین اپنے بیانات سے قیام امن کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
-
صدرآذربائیجان الہام علیوف کی یوم پاکستان پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی عوام کو مبارکباد ، تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کااظہار
-
راولپنڈی، ٹریفک پولیس نے شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا
-
پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
-
خیبرپختونخوا کے اٹارنی جنرل آفس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی
-
اے پی سی کیلئے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت پر غورکیا جاسکتا ہے، بیرسٹر عقیل
-
دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرِاعظم
-
خیبرپختونخواہ میں میٹرک امتحان کیلئے زائد فیس وصول کرنے والے سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بدقسمتی سے کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا کے تحت بند کر دیا جاتا ہے، عمر ایوب