بہاولپور: ون یونٹ چوک کے قریب ہوٹل کی چھت گر گئی، 5 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 12:11

بہاولپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : بہاولپور میں ون یونٹ چوک کے قریب واقعہ ایک ہوٹل کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو نے پانچوں افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں