بہاولپور، 9 ماہ قبل 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کا مقدمہ درج

جمعرات 13 اگست 2015 11:55

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء )بہاولپور میں 9 ماہ قبل 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد درج کیا گیا۔

(جاری ہے)

تھانہ نوشہرہ جدید میں اقبال نامی شخص نے درخواست دی کہ ملزمان کاشف ، عرفان ، نعیم اورخالد نے 9 ماہ قبل اس کے 15 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور اس کی ویڈیو بنائی اور اسے بلیک میل کرتے رہے۔ چند ہفتے قبل جب یہ ویڈیو سامنے آئی ۔ پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم خالد کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر تین ملزمان نے عبوری ضمانت کرالی ۔پولیس نے ویڈیو کلپس اور کمپیوٹر قبضہ میں لے لیا ۔پولیس کے مطابق مدعی نے دو اور ملزمان نعمان اور عثمان جو ایف آئی آر میں گواہ بنالیا ہے۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں