بہاولپور کی سینٹرل جیل میں دوہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ہفتہ 22 اگست 2015 12:07

بہاولپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء ) بہاولپور کی سینٹرل جیل میں دوہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بہاولپور کی سینٹرل جیل میں دوہرے قتل کے مجرم بشیر اعوان کو پھانسی دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

مجرم بشیر اعوان نے 2001ء میں جائیداد کے تنازعے پر دو افراد کو قتل کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں