بہاول پور،اوچ شریف میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

جمعرات 8 اکتوبر 2015 11:12

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) بہاول پور کی تحصیل اوچ شریف میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق دو مسلح ڈاکو مبینہ طور پر گھر میں ڈکیتی کے بعد فرار ہورہے تھے۔

(جاری ہے)

اس دوران تھانا دھور کوٹ کے علاقے میں ڈاکو وٴں اور پولیس کے درمیان مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس کے نتیجے میں دو نوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کادعوی ٰ ہے کہ مارے جانیوالے دونوں ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈاکووٴں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں