بہاولپور ‘دوہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

بدھ 18 نومبر 2015 11:35

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 نومبر۔2015ء) بہاولپور میں دو ہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی‘مجرم خادم حسین نے رشتے کے تنازعے پردو سگے بھائیوں کو قتل کیاتھا‘عدالت نے 2003ء میں پھانسی دینے کا حکم دیاتھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیوسینٹرل جیل بہاولپور میں سزائے موت کے قیدی کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔مجرم خادم حسین نے1999ء میں رشتے کے تنازعے پردو سگے بھائیوں کو قتل کیاتھا۔مجرم کو عدالت نے 2003ء میں پھانسی دینے کا حکم دیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں