بہاولپور کی معروف اسلامیہ یونیورسٹی کو سیل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جنوری 2016 19:20

بہاولپور کی معروف اسلامیہ یونیورسٹی کو سیل کر دیا گیا

بہاولپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء)بہاولپور کی معروف اسلامیہ یونیورسٹی کو سیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہاولپور میں واقع معروف اسلامیہ یونیورسٹی سمیت 3 تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان تعلیمی اداروں کو ناقص سیکورٹی انتظامات کے باعث سیل کیا گیا ہے۔ ان اداروں کی جانب سے سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کرنے کے بعد انہیں کھول دیا جائے گا۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں