پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے لیے ہروقت تیار ہے‘دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے پاک آرمی کو بہترین فوج ثابت کیا ہے۔چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف کا بہاولپورمیں جوانوں سے خطاب
میاں محمد ندیم جمعہ 26 فروری 2016 19:00
بہاولپور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26فروری۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے پاک آرمی کو بہترین فوج ثابت کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور کے قریب صحرائے چولستان میں جاری فوجی مشقوں میں شرکت کی۔
اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج روایتی جنگ کے حوالے سے بہترین پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے ہمیں بہترین فوج ثابت کیا۔بہاولپور میں مشقوں کے جائزے کے بعد آرمی چیف ملتان کور کے ٹارگٹ ایریا میں روانہ ہوگئے، جہاں فوجی مشقیں جاری ہیں۔(جاری ہے)
جنرل راحیل شریف گذشتہ روز چولستان کے صحرا میں ہونے والی فوجی مشقوں کے معائنے کے لیے بہاولپور پہنچے تھے، جہاں فیلڈ کمانڈر نے آرمی چیف کو مشقوں سے متعلق بریفنگ دی۔
جنرل راحیل شریف نے کہا کہ موثر تربیت کی بدولت ہی فوج ہر قسم کے خطرات کا بھر پور مقابلہ کرسکے گی۔آرمی چیف نے فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آپریشنل استعداد کو بڑھانے کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے لیے ہم وقت تیار ہے۔ کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ تربیت کے معیار اور جنگی میدان میں کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا۔ روایتی جنگ میں بھی پاک فوج کی تربیت کا معیار اعلی ہے۔ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ آرمی چیف نے مشقوں میں جوانوں کی جنگی مہارت ، مورال اور فٹنس کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر وقت تیار رہنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت