بہاولپور‘ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل سے جنوبی پنجاب میں سیاسی ماحول گرمائیں گے
جمعہ 25 مارچ 2016 14:44
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکل26 مارچ بروز ہفتہ 2بجے دن جمالدین والی میں جلسہ عام سے جنوبی پنجاب کے دورے کا آغاز کریں گے۔خواجہ رضوان عالم سیکریٹری انفارمیشن جنوبی پنجاب اور محمد سلیم بھٹی سیکریٹری انفارمیشن ضلع بہاولپور نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے دورہ رحیم یار خان اور بہاولپور کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کے علاوہ سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود بھی خطاب کرینگے۔
جبکہ 27 مارچ بروز اتوار کو صبح ناشتہ پر ضلع رحیم یار خان کے نومنتخب چیئرمین،وائس چیئرمین اور مقامی عہدیداران پاکستان پیپلز پارٹی سے ملاقات کریں گے۔(جاری ہے)
اور 27 مارچ بروز اتوار کو12.00 بجے دن صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نوازش علی پیرزادہ ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔اوربعد ازاں اشرف شوگر ملز روانہ ہوجائیں گے۔
جہاں 2.00 بجے دوپہر پیپلز پارٹی شعبہ خواتین جنوبی پنجاب کے وفود سے ملاقات کریں گے۔اسی روزسہ پہر 4.00 بجے پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے بانی اور سینئر اراکین کے وفود سے ملاقات کریں گے۔28 مارچ بروز سوموار کو 10.30 بجے صبح اشرف شوگر ملز بہاولپور میں ہائیکورٹ بار کے اراکین سے خطاب اور12.00 بجے دن پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب کے وفد سے ملاقات،دوپہر 2.00 بجے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جنوبی پنجاب کے کنونشن سے خطاب اور 4.00بجے پیپلز یوتھ جنوبی پنجاب کے کنونشن سے خطاب فرمائیں گے۔متعلقہ عنوان :
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاول پور، پرائیوٹ سکول مافیا کی من مانیاں
بہاول پور، میونسپل کارپوریشن میں کرپٹ اہلکاروں کی اہم سیٹو ں پردوبارہ تعیناتی
بہاول پور،چولستان ترقیاتی ادارہ ملازمین کی شدید کمی کا شکار، کارکردگی متاثر چولستانی سفر کرنے لگے
کرسچن کمیونٹی کی جانب سے ایسٹر کاتہواراورگڈفرائیڈے کے موقع پر ملک بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے ..
یوم شہادت حضرت علیؓ، ملک بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے
بہاولپور میں ماڈل کیٹل مارکیٹ بنائی جائے گی ، چولستان کے لائیو سٹاک کو جدید خطوط پر استوار کر کے گوشت ..
بہاول پورمیں گیس لیک ہونے کی وجہ سے اچانک آگ بھڑکنے سے4بچوں سمیت ایک خاتون زخمی
uملتان اور بہاولپور میں ٹریفک حادثات، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
یوم پاکستان کے سلسلہ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں تقربات جاری
ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے مریضہ سے ملنے والے زیوارات ، رقم ،موبائل و دیگر سامان وارثان کو واپس کر کے ایمانداری ..
بہاولپور، 2کمسن بہن بھائی ڈمپر سے ریت الٹنے کی زد میں آکر دم گھٹنے سے جاں بحق
بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے ای ایم آئی اے یونٹ اور بون میروٹرانسپلانٹ کی اپ گریڈیشن کاپراجیکٹ التواء کا ..
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ