خیر پور ٹامیاوالی کے قریب کار کی سی این جی ٹینکی پھٹنے سے چھ باراتی زندہ جل کر جاں بحق

بدھ 30 اپریل 2008 23:31

خیر پور ٹامیوالی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2008ء) صادق آباد سے چشتیاں جانیوالی بارات لال سوہانرا ہائی وے روڈ پر سی این جی کی ٹینکی پھٹنے سے دھماکہ ہوا آگ لگنے سے چھ افراد احمد سرفراز ، محمد حنیف ، ڈرائیور سمیت چھ افراد زندہ جل کر کوئلہ بن گئے ، دولہا آگے والی گاڑی میں تھا جو بچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں