بہاولپور پولیس کا سرچ آپریشن ، 27اشتہاری ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

ہفتہ 28 مئی 2016 14:41

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مئی۔2016ء) بہاولپور میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 27اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس ذرائع کے مطابق بہاولپور کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کیا جس دوران 27اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان قتل، ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں