عدلیہ کی آزادی کا کریڈٹ لینے والے بھول گئے کہ آرڈر میں نے دیا تھا؛ یوسف رضا گیلانی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 ستمبر 2016 15:20

بہاولپور؛(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 ستمبر2016ء):ورکرز کنونشن سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے خاتمہ کی بات کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ عدلیہ کی آزادی کا کریڈٹ لینے والے بھول گئے کہ آرڈر میں نے دیا تھا۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں