پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات فروری2017 میں ہوں گی

اتوار 16 اکتوبر 2016 18:30

بہاولپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2016ء) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (پی ای سی)کے زیر اہتمام پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات فروری2017 میں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

یہ بات ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن بہاولپور نے اے پی پی سے گفتگوکے دوران کہی ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میںرجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2016 ہے ۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں