بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیرنی لیسا نے 2 جڑوان بچوں کو جنم دے دیا

اتوار 11 دسمبر 2016 17:21

بہاولپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیرنی لیسا نے 2 جڑوان بچوں کو جنم دے دیا۔بہاولپور چڑیا گھر کی انتظامیہ کی طرف سے نومولود شیرنی کے بچوں کی دیکھ بھال اور خوراک کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بہاولوپر چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق4 سالہ شیرنی نے پہلی بار 2جڑواں بچوں جن میں ایک میل اور ایک فی میل کب شامل ہیں کو جنم دیا ہے ،نومولود بچوں اوران کی ماں کی صحت بہتر بتائی گئی ہے۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں