پاکستانی حکومت اور بھارت غیر ذمے دارانہ بیان بازی نہ کریں ،نوا زشریف

پیر 12 جنوری 2009 17:08

بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔12جنوری 2009 ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستانی حکومت غیر ذمے دارانہ بیان دینے سے گریز کریں ۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے بہاولپور میں لیگی کارکنوں سے خطابر کرتے ہوئے کہی ۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوم جانتی ہے کہ کون ملک سے مخلص ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکومت اور بھارت موجودہ حالات میں غیر ذمے دارانہ بیان دینے سے گریز کریں ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں