بہاولپور، واپڈا کے چار اہلکار بازیاب

منگل 8 ستمبر 2009 11:59

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر ۔2009ء) بہاولپور سے چار چند روز قبل اغوا کیےجانے والے واپڈا کے چار اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مغویوں کوسندھ میں گھوٹکی کےعلاقے میں رکھا گیا تھا جو جرائم پیشہ عناصر کاگڑھ سمجھا جاتاہے ۔ پولیس کا کہناہے ان افراد کوتاوان ملنے کی امید نہ ہونےکے رہا کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں