بہاولپور،چولستان میں نہری پانی کی فراہمی کیلئے سینکڑوں چولستانی خواتین،مردوں اور بچوں کی احتجاجی ریلی

جمعہ 28 دسمبر 2012 22:08

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔28دسمبر۔ 2012ء) چولستان میں نہری پانی کی فراہمی کیلئے سینکڑوں چولستانی خواتین،مردوں اور بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔

(جاری ہے)

ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔ الصادق ڈیزرٹ و یلفےئر آرگنائزیشن اور مقامی تنظیموں کے زیر اہتما م نکالی جانیوالی ریلی کے شرکاء محکمہ انہار کے دفتر تک گئے اور شدید نعرے بازی کی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں