ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور کا نیوسنٹرل جیل بہاولپور کا دورہ ،جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ

اتوار 28 جولائی 2013 20:22

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔28جولائی۔2013ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور رشید قمر نے نیوسنٹرل جیل بہاولپور کا دورہ کیا۔سیشن جج نے قیدیوں سے ان کے مسائل سننے اور جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

اپنے دورے کے دوران انہوں نے ایک قیدی کی رہائی کا حکم سنایا۔علاوہ ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں نے بھی اپنے دورہ سنٹرل جیل کے موقع پر ایک قیدی کی رہائی کا حکم سنایا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں