شوہر کے بھانجے کی خاتون سے زیادتی، کمسن بچی کو بھی قتل کردیا

ہفتہ 16 مئی 2020 14:16

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2020ء) شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے خاتون کی کمسن بچی کو بھی قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ اس کے شوہرکے بھانجے نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید میں خاتون کی مدعیت میں زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں