oبہاولپور میں کارروائی،4 من چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

اتوار 21 جولائی 2019 19:35

س*بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2019ء) بہاولپور کے علاقے کوثر کالونی میں اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 4 من چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

سابق ایم پی اے کے بیٹے طیب ایوب قریشی اور اس کے ساتھی سے تفتیش جاری ہے۔گرفتار افراد میں ن لیگ کی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کا بیٹا بھی شامل ہے۔ذرائع کے مطابق کارروائی مصدقہ اطلاع پر کی گئی-

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں