بہاولپور، 8 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کا مجرم دھر لیا گیا

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 21:07

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2019ء) تھانہ ہتیجی کی حدود میں 8 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کا مجرم دھر لیا گیا۔ذکیہ کو 15 اکتوبر کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اوپھر قتل کر گیا تھا۔فرانزک رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوء تھی۔

(جاری ہے)

ی پی او بہاولپور امیر تیمور خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہشک کی بنیاد پر اہل علاقہ اور قریبی رشتہ داروں سے پینتیس لوگوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیاتھا۔عمران نامی ملزم کا ڈی این اے میچ ہوگیا ہے اور ملزم نے اقرار جرم بھی کر لیا ہے۔عمران ذکیہ کا قریبی رشتہ دار ہے۔ی پی او امیر تیمور نے کہا کہ ملزم عمران کا مقدمہ خصوصی عدالت میں چلایا جائیگا۔ ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں