شو کت بسرا کی قیادت میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے وفد کی صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال سے ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور صوبے کی سیاسی صورتحال اور جنوبی پنجاب میں کسانوں کو ریلیف سے متعلق تبادلہ خیال

بدھ 29 جولائی 2020 21:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جولائی2020ء) بہاولپور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے جنوبی پنجاب کے پارٹی رہنمائوں کے ایک وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال سے ملاقات کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور صوبے کی سیاسی صورتحال اور جنوبی پنجاب میں کسانوں کو فراہم کردہ ریلیف سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں