بہاولپور، تھانہ صدریزمان پولیس کی کارگزاری،ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری"A"کامجرم اشتہاری05سال بعدگرفتار

ہفتہ 28 نومبر 2020 19:31

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) تھانہ صدریزمان پولیس کی کارگزاری،ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری"A"کامجرم اشتہاری05سال بعدگرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابقڈسڑکٹ پولیس آفیسر حسن مشتاق سکھیراکی ہدایت پرایس ایچ اوتھانہ محمداعظم کی سربراہی میں خالدمجیدASI، محمدشاہدہیڈکانسٹیبل معہ ملازمان پر مشتمل ٹیم نے مجرم اشتہاریوں کے خلاف تحرک اورجدید اختراعات کا سہارا لیتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری"A" کے مجرم اشتہاری محمدعرفان کو05 سال بعد گرفتارکرکے بند حوالات کردیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں