بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیرنی نے دو بچوں کو جنم دے دیا

ہفتہ 5 جون 2021 00:30

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2021ء) بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیرنی نے دو بچوں کو جنم دے دیا۔ڈیرھ ماہ قبل بنگالی ٹائیگر رانی نے بھی تین بچوں کو جنم دیا تھا جس کے اب شیرنی نے مزید 2 بچوں کو جنم دیا ہے۔

(جاری ہے)

کیوریٹر کے مطابق چڑیاگھرمیں بچوں سمیت شیروں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ ٹائیگرز کی تعداد 7ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں