بہاولپور نیشنل پارک میں دو مگرمچھ لڑ پڑے، زخمی مگرمچھ ہلاک ہوگیا

منگل 14 جون 2022 23:31

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2022ء) بہاولپور کے لال سوہانرا نیشنل پارک میں موجود مگرمچھ ہلاک ہوگیا۔پارک انتظامیہ کے مطابق دو مگرمچھ کی لڑائی میں ایک مگرمچھ زخمی ہوا تھا جو ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پارک انتظامیہ کے مطابق ہلاک مگرمچھ کو پوسٹ مارٹم کیلئے ویٹنری یونیورسٹی منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں