ایڈیشنل ڈپٹی کمشنربہاولپورکی زیر صدارت ایمرجنسی رسپانس کمیٹی انسداد ڈینگی کا جائزہ اجلاس
بدھ 4 جون 2025 20:42
(جاری ہے)
انہوں نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے متعلقہ افسران و فوکل پرسن کی انفرادی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و فوکل پرسن ڈاکٹر خالد چنڑ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ موجودہ سال کے دوران 31مئی تک ضلع بھر میں ڈینگی کے 3700 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 27 مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا۔اسی طرح ضلع بھر میں 15سے 31 مئی 2025 تک ڈینگی کے337 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے اور 7مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈینگی لارواکے خاتمہ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات بروئے کار لائے گئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ضلع بھر میں ڈینگی کے حوالہ سے1857ہاٹ سپاٹس موجود ہیں جن کی سو فیصد کوریج کو یقینی بنایا گیا ہے جبکہ 532 ان ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیمیں فیلڈ میں فعال ہیں۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،کمشنر بہاولپور سے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

کمشنر بہاولپور کی زیر صدارت اجلاس ،ریونیو اہداف کی بروقت تکمیل، نکاسی آب اور عوامی تحفظ کے لیے احکامات ..

بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل ..

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی سیکرٹری توانائی پنجاب ڈاکٹر فرخ ..

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹر غلام حُر مگسی کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بہاولپور صدر، خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

وائس چانسلر کی زیر صدارت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک کونسل کا 60 واں اجلاس

ڈاکٹرمحمد لطیف غیر معمولی استاد،محقق اور بہت ہی قابل منتظم تھے،وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

کمشنربہاولپور ڈویژن کا زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچرمال کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

تونسہ شریف اوربہاولپور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 6 دہشت گرد ہلاک
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹار لنک رواں سال کے اختتام تک پاکستان میں سروسز کاآغازکردیگی، افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت متوقع
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی بلو چستان میں مسافر بس پر حملے کی مذمت
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے ملاقات، پاکستان میں اے آئی کے فروغ ، باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ واضح ہے، بلوچستان میں بھارتی پراکسیز دہشت گردی میں ملوث ہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا کرم کے علاقے گندال میں حادثہ میں 7 افراد کی موت پر اظہار افسوس
-
ورلڈبینک کے ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ نے مجموعی کارکردگی کا 96 فیصد ہدف حاصل کرلیا
-
ٹرمپ نے بھارت پر بھی 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، امریکی صدر کابرکس ممالک پر سخت پابندیاں لگانے کا اعلان
-
ساہیوال ،ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف ا و دیگر کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کاروائی ہو گی،ایم ایس
-
پاکستان کو 3 لاکھ سے زائد طبی مصنوعات فراہم کی ہیں ،عالمی ادارہ صحت
-
معرکہ حق میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنشان امتیاز (ملٹری)کےکردارپرپوری قوم کاسرفخرسے بلندہوگیا،مشعال ملک
-
لاہور کے علاقے بکر منڈی میں 400 کلو خراب گوشت برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج