بہاول پور،ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے ٹریفک مینجمنٹ بارے جائزہ اجلاس
منگل 10 جون 2025 20:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں تمام امور شاندار انداز میں مکمل کئے جائیںاور بہتر منصوبہ بندی کے تحت کام کیا جائے اور غیر قانونی تعمیرات کوبھی فوری طور پر روکا جائے تاکہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو اور شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں رہے۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پویس آفیسرمحمد حسن اقبال نے کہا کہ والدین کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹر سائیکل چلانے کی ہرگز اجازت نہ دیں۔بغیر لائسنس، تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے اورشہریوں میں محفوظ ڈرائیونگ کا شعور اجاگر کرنے کیلئے ہر سطح پر آگاہی مہم چلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ تمام محکمے ٹریفک قوانین کی پاسداری کا عمل یقینی بنائیں۔بہاول پور ضلع میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے مربوط وموثر حکمت عملی اپنائی جائے۔ اوورلوڈنگ،کم عمر بغیر لائسنس ڈرائیونگ، پھٹہ رکشہ ڈرائیور اور ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف سخت گیر ایکشن لیا جائے اور انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بہاول پور سٹی،اسسٹنٹ کمشنر بہاول پور صدر،ڈی ایس پی ٹریفک سمیت دیگرمتعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،کمشنر بہاولپور سے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

کمشنر بہاولپور کی زیر صدارت اجلاس ،ریونیو اہداف کی بروقت تکمیل، نکاسی آب اور عوامی تحفظ کے لیے احکامات ..

بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل ..

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی سیکرٹری توانائی پنجاب ڈاکٹر فرخ ..

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹر غلام حُر مگسی کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بہاولپور صدر، خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

وائس چانسلر کی زیر صدارت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک کونسل کا 60 واں اجلاس

ڈاکٹرمحمد لطیف غیر معمولی استاد،محقق اور بہت ہی قابل منتظم تھے،وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

کمشنربہاولپور ڈویژن کا زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچرمال کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

تونسہ شریف اوربہاولپور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 6 دہشت گرد ہلاک
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بھارت نے 3 بڑی سٹریٹجک غلطیاں کیں، جنوبی ایشیا آج سلامتی کا متلاشی ہے استحکام اور امن بعد کی بات ہے، جنرل (ر) زبیر محمود حیات
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سٹار لنک رواں سال کے اختتام تک پاکستان میں سروسز کاآغازکردیگی، افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت متوقع
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی بلو چستان میں مسافر بس پر حملے کی مذمت
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے ملاقات، پاکستان میں اے آئی کے فروغ ، باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ واضح ہے، بلوچستان میں بھارتی پراکسیز دہشت گردی میں ملوث ہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا کرم کے علاقے گندال میں حادثہ میں 7 افراد کی موت پر اظہار افسوس
-
ورلڈبینک کے ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ نے مجموعی کارکردگی کا 96 فیصد ہدف حاصل کرلیا
-
ٹرمپ نے بھارت پر بھی 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، امریکی صدر کابرکس ممالک پر سخت پابندیاں لگانے کا اعلان
-
ساہیوال ،ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف ا و دیگر کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کاروائی ہو گی،ایم ایس
-
کراچی، کھوکھراپار سے 16سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد، جنسی تشدد کا انکشاف