بہاول پور، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری
دو روز کی مختلف کارروائیوں میں19ملزمان گرفتار۔ بھاری مقدار میں شراب،منشیات و اسلحہ ناجائز برآمد
جمعرات 12 جون 2025 22:51
(جاری ہے)
اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے تھانہ سول لائینز ، صدر یزمان ، ہیڈ راجکاں اور تھانہ سٹی حاصل پور پولیس نے 03ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 03کلو 700گرام چرس اور 10گرام کرسٹل آئس برآمد کرلی۔
جبکہ اسلحہ ناجائز کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ مسافر خانہ ، ڈیرہ نواب اور تھانہ ہیڈ راجکاں پولیس نے 04ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 01عدد رائفل 44بور اور 03عدد پسٹل 30بوربرآمد کرلئے۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔اس موقع پر ڈی پی او محمد حسن اقبال نے اپنے پیغام میں کہا کہ جرم جیسا بھی ہو قانون سے کسی صورت بچ نہیں سکتا، سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری آپریشن کو مزید تیز کیا جارہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ جرائم پیشہ افراد کا تعاقب جاری رکھا جائے گا۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،کمشنر بہاولپور سے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

کمشنر بہاولپور کی زیر صدارت اجلاس ،ریونیو اہداف کی بروقت تکمیل، نکاسی آب اور عوامی تحفظ کے لیے احکامات ..

بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل ..

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی سیکرٹری توانائی پنجاب ڈاکٹر فرخ ..

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹر غلام حُر مگسی کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بہاولپور صدر، خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

وائس چانسلر کی زیر صدارت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک کونسل کا 60 واں اجلاس

ڈاکٹرمحمد لطیف غیر معمولی استاد،محقق اور بہت ہی قابل منتظم تھے،وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

کمشنربہاولپور ڈویژن کا زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچرمال کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

تونسہ شریف اوربہاولپور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 6 دہشت گرد ہلاک
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محسن نقوی کی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں بے گناہ و معصوم مسافروں کو نشانہ بنانے کی مذمت
-
سر دار ایاز صادق کی سر ڈھاکہ میں مسافروں پر فتنة الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی بلوچستان میں نہتے مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی 32 ویں آسیان ریجینل فورم کے موقع پر کمبوڈیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
بھارت نے 3 بڑی سٹریٹجک غلطیاں کیں، جنوبی ایشیا آج سلامتی کا متلاشی ہے استحکام اور امن بعد کی بات ہے، جنرل (ر) زبیر محمود حیات
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سٹار لنک رواں سال کے اختتام تک پاکستان میں سروسز کاآغازکردیگی، افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت متوقع
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی بلو چستان میں مسافر بس پر حملے کی مذمت
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے ملاقات، پاکستان میں اے آئی کے فروغ ، باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ واضح ہے، بلوچستان میں بھارتی پراکسیز دہشت گردی میں ملوث ہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا کرم کے علاقے گندال میں حادثہ میں 7 افراد کی موت پر اظہار افسوس