جماعت اسلامی بہاول پورنے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا
یہ آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ ہے جو عوام دشمن اقدامات سے بھرپور ہے،ضلعی امیر
جمعرات 12 جون 2025 22:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ سال 500 ارب روپے کا ٹیکس دیا، اس کے باوجود انہیں صرف 10 فیصد تنخواہ میں اضافہ دیا گیا جو سراسر ناانصافی ہے اور ان کی قربانیوں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقامی صنعت کے تحفظ کے لیے EFS (ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم) کو ختم کیا جائے۔ موجودہ بجٹ میں صرف مراعات یافتہ طبقے کو مزید ریلیف دیا گیا ہے جبکہ عام شہری کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔امیر ضلع نے مختلف تقریبات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عوامی مفاد میں بجٹ میں فوری طور پر ترمیم کرے۔متعلقہ عنوان :
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،کمشنر بہاولپور سے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

کمشنر بہاولپور کی زیر صدارت اجلاس ،ریونیو اہداف کی بروقت تکمیل، نکاسی آب اور عوامی تحفظ کے لیے احکامات ..

بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل ..

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی سیکرٹری توانائی پنجاب ڈاکٹر فرخ ..

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹر غلام حُر مگسی کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بہاولپور صدر، خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

وائس چانسلر کی زیر صدارت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک کونسل کا 60 واں اجلاس

ڈاکٹرمحمد لطیف غیر معمولی استاد،محقق اور بہت ہی قابل منتظم تھے،وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

کمشنربہاولپور ڈویژن کا زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچرمال کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

تونسہ شریف اوربہاولپور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 6 دہشت گرد ہلاک
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور کے علاقے بکر منڈی میں 400 کلو خراب گوشت برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی بلوچستان میں 9بے گناہ مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت
-
خبر کی تصدیق اس دور کا سب سے بڑا چیلنج ہے، حکومت میڈیا لٹریسی کے لیے قومی چارٹر تشکیل دے رہی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
-
گزشتہ مالی سال 25-2024کے دوران پاکستان ریلوے کی آمدنی میں 5ارب روپے کا اضافہ ہوا،وفاقی وزیرریلوے محمد حنیف عباسی
-
وفاق کی پالیسیوں کے سبب بجلی کا استعمال نہیں بڑھ رہا،مراد علی شاہ
-
حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے پولیس موبائل، وائرلیس اور کیپ کا استعمال ، ویڈیو وائرل
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11جولائی کوآبادی کا عالمی دن منایا گیا
-
کراچی ، کھوکھراپارمیں گھرکے باہر 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، جنسی زیادتی کا انکشاف
-
وفاق کی پالیسیوں کے سبب بجلی کا استعمال نہیں بڑھ رہا،مراد علی شاہ
-
لیاری میں عمارت گرنے کا معاملہ، ایس بی سی اے کے 6 ڈائریکٹرز سمیت 14 افراد قصور وار قرار
-
عظمی بخاری سے محرم جلوسوں کے لائسنس ہولڈرز اور امن کمیٹی کے وفد کی ملاقات ، مثالی انتظامات کرنے پر وزیر اعلی سے اظہار تشکر
-
شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی ضمانت کی درخواستیں مسترد