بہا و لپور،ہا ئیکو ر ٹ کے حکم اور پا کستا ن کا ٹن جنر ز ا یسو سی ا یشن کے ا حتجا ج کے باو جو د حسیب و قا ص اور ا تفا ق شو گر ملز کا تعمیرا تی اور مشینر ی کی تنصیب کا کام تیز ی سے جاری

جمعرات 25 جون 2015 21:29

بہا و لپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) لا ہور ہا ئیکو ر ٹ کے حکم ا متنا ہی اور پا کستا ن کا ٹن جنر ز ا یسو سی ا یشن (پی سی جی ا ے) کے ا حتجا ج کے با و جو د مظفر گڑ ھ کی تحصیل جتو ئی میں حسیب و قا ص شو گر ملز اور ضلع بہا و لپور کے علا قے چنی گو ٹھ میں ا تفا ق شو گر ملز کا تعمیرا تی کا م اور مشینر ی کی تنصیب کا کام تیز ی سے جا ر ی ہے اور عدا لتی ا حکا ما ت پر دو نو ں ا ضلا ع کی ڈ سٹر کٹ گو ر نمنٹ خا مو ش تما شا ئی بنے ہو ئے ہیں حا لا نکہ حسیب و قاص شو گر ملز کی تعمیر کے خلا ف لا ہو ر ہا ئیکو ر ٹ نے وا ضع حکم ا متنا ہی بھی جا ر ی کیا ہو ا ہے اس کے با و جود بھی عدا لت عظمی کے ا حکا ما ت کی د ھجیا ں ا ڑ ئی جا ر ہی ہیں جس پر ا نہیں پنجا ب حکو مت کی مکمل سپو رٹ حا صل ہے جس کی و جہ ان ملو ں کے ما لکا ن کی میا ں برادران سے قر یبی ر شتہ داری ہے حا لا نکہ جنو بی پنجا ب کو حکو مت نے کا ٹن بیلٹ کا درجہ دے ر کھا ہے اور پو ر ے پنجا ب میں نئی شو گر ملز کے قیام یا منتقلی پر پا بند ی عا ئد کر ر کھی ہے اور یو ں یہ با ا ثر شخصیا ت حکو مت کے سا تھ مل کر ا س پا بند ی کے قا نو ن کا کھلم کھلا مذا ق ا ڑا ر ہے ہیں۔

(جاری ہے)

دوسر ی طرف پی سی جی ا ے اور ا نجمن کا ٹن کا شتکا را ن کا مو قف ہے کہ جنو بی پنجا ب میں شو گر ملو ں کے قیا م پر پا بند ی کا مقصد ملک کو اور بیر و ن ملک لمبے ر یشے وا لی بہتر ین کپا س مہیا کر نا ہے جس کے تحفظ کیلئے یہ اقدا م کیا گیا تھا لیکن اب حکو مت پنجا ب اور مر کز ی حکو مت کے حکمران ملک اور یہا ں کے کا شتکا رو ں کے مفا دات کو با لا طا ق ر کھ کر ا پنے ر شتہ دارو ں کے مفا دات کا تحفظ کر ر ہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں