بہاولپور٬ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پرسابق ڈی ایس پی سٹی کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز

اتوار 16 اکتوبر 2016 19:30

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2016ء) لاہور ہائی کورٹ کے حکم پرسابق ڈی ایس پی سٹی بہاولپور شفقت ندیم چوہدری کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز عدالت عالیہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس میاں مشتاق احمد سکھیرا نے اظہر حمید کھوکھر ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب لاہور کو سابق ڈی ایس پی سٹی بہاولپور شفقت ندیم چوہدری کی آؤٹ آف ٹرن اور بیک ڈیٹ ترقی کے خلاف تحقیقات اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب لاہور میں17اکتوبر کو آؤٹ آف ٹرن پروموشن بارے فریقین کو سماعت کریں گی

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں