بہاولپور،ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کی حاضری ،مفت ادویات کی فراہمی کو موثر بنایا جائے،کمشنر ثاقب ظفر
منگل 15 نومبر 2016 21:25
(جاری ہے)
کمشنر ثاقب ظفر نے کہا کہ ہیلتھ کونسلز کی مشاورت سے تمام تحصیلوں کے ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے فوری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ ڈینگی کے مریضوں کے لئے بہاول پور کے ہسپتالوں میں 152بیڈز، بہاول نگر میں 64بیڈز، رحیم یارخاں میں 106بیڈز مختص کئے گئے ہیں تاہم کوئی مقامی مریض تاحال رپورٹ نہیں ہوا۔اجلاس کوبتایا گیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاول نگر میں 31نئے ایئر کنڈیشنر لگائے گئے اور 90ایئر کنڈیشنرز کی مرمت کی گئی۔ اسی طرح 350پرانے بیڈز کو تبدیل کیا گیا جبکہ ایک ہزار نئی بیڈ شیٹس فراہم کی گئی ہیں۔ ٹی ایچ کیوہسپتال بہاول نگر میں 15نئے ایئر کنڈیشنرز، 18ایئر کنڈیشنرز کی مرمت جبکہ 300نئی بیڈ شیٹس فراہم کی گئی ہیں۔ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں میں 6نئے ایئر کنڈیشنرز، 25ایئر کنڈیشنرز کی مرمت جبکہ 700نئی بیڈ شیٹس فراہم کی گئی ہیں۔اسی طرح بہاول پور اور بہاول نگر کے ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایئر کنڈیشنرز کی مرمت، نئی بیڈ شیٹس کی فراہمی اور پرانے بیڈز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
گھریلورنجش پر نوجوان نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر