لال سہانرابہاولپور چو لستان میں کالا ہرن اور چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016ء کے تحت 22 کالے ہرن، 29 چنکارہ کی کامیاب ٹرافی ہنٹنگ کروائی جا چکی ہے، خالد عیاض خان
منگل 13 دسمبر 2016 16:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب تک ملکی و غیر ملکی 42 شکاری حضرات 22 کالے ہرن اور29 چنکارہ ہرن کی ٹرافی ہنٹنگ سے لطف اندوز ہوچکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ قانونی شکاریوں کو شکار کے مواقع فراہم کرنے کا بنیادی مقصد ملک میں سپورٹس ہنٹنگ کو فروغ دینا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شکاریوں کے پر زور اصرار پر کالا ہرن اور چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ کی اختتامی تاریخ میں توسیع پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔خالد عیاض خان نے بتایا کہ کالے ہرن کی ٹرافی ہنٹنگ میں صہیب جاوید نے 32.3 اور 26انچ کی دو ، علی احسن نے 29انچ ،عثمان احسن نے 27 اور28انچ کی 2ٹرافیاں ، عباس مختار نے 26.5 انچ ،امین رحمان نے 32 انچ ، راجہ محمد مجاہد نے 24 انچ، بدر منیر نے 36 انچ ، ہشام اسامہ خان نے 24 انچ، 35 انچ اور 36.5 انچ کی تین، راحیل منیر نی29 انچ، حمزہ علی چوہدری نے 29 انچ، محمد حنیف نے 25 انچ، معین سلیم نے 26 انچ، محمد رحمان نے 25 انچ، چوہدری محمد الہی نے 27 انچ ، خالد سلیمان نے 27.5 اور 28 انچ کی دو، جیکس سپیمر(JACQUES SPAMER ) نے 30.3 انچ جبکہ زبیر کیانی نے 26 انچ کی ٹرافیاں ہنٹ کی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016ء کے تحت اب تک کالا ہرن کی ہنٹ کی جانیوالی ٹرافیوں میں ہشام اسامہ خان 36.5 انچ کی ٹرافی ہنٹ کرنے پر پہلے نمبر پر ہیں۔ ۔ انہوں نے کہا کہ چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ میںملتان کے فخرعباس بوسن نے 13 انچ ،میجر(ر) حبیب خانزادہ نے 12.6 انچ کی دو ، جہانزیب اشتیاق خانزادہ نے 12.2 انچ ، جبکہ نبیل رئوف خان شیروانی نے 11.5 انچ کی ایک ، رحمان نسیم نے 10 انچ اور 12 انچ کی دو ، عمران سعید نے 13.2 انچ، عمر شفیق چوہدری نے 12.2 انچ کی ایک، راجہ عاصم رحمان نے 12.6 انچ کی ایک، طیب بلال نے 12 انچ کی دو اور 11.9 انچ ، سہیل توصیف نے 9 انچ ، 12.6 انچ اور 13.2 انچ کی تین ، فقیر شہریار نے 12 انچ، سید محمد مرتضی زیدی نے 11.5 انچ سید افتخار حسین شاہ نے 11.3 انچ، آغا وقار جاوید نے 12.2 انچ، ہشام اسامہ خان نے 11 انچ کی دو جبکہ 13.7 انچ کی ایک ٹرافی، عرفان حیدر بوسن نے 12.11 انچ، نوازش علی خان بوسن نے 13.7 ، صہیب جاوید نے 12.3 انچ، میتھیو مائیکل (Matthieu Michel Paul Roger) نے 12.1 انچ ، عثمان احسن نے 11.1 انچ اور علی احسن نے 10 انچ کی ایک ٹرافی ہنٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016 ء کے تحت اب تک چنکارہ کی ہنٹ کی جانیوالی 29 ٹرافیوں میںہشام اسامہ خان اور نوازش علی خان بوسن 13.7 انچ کی ٹرافی ہنٹ کرنے پر پہلی پوزیشن حاصل ہے۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
گھریلورنجش پر نوجوان نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی
غیرت کے نام پر شوہرنے بیوی کو چھریوں کے وارکرکے زخمی کردیا
بہاولپور: گھریلوجھگڑے پردیورنے بھابھی پرفائرنگ کردی، خاتون زخمی،ملزم موقع سے فرار
خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی، موقع پرجاں بحق
بہاولپور،خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا پروگرام کی کامیابی میں بی آئی ایس پی ملازمین کے کردار پر زور
لوکل گورنمنٹ حکومت پنجاب کے سیکرٹری کے شاہانہ آرڈرز،ایک ہی افسرکو چار پوسٹوں کے اضافی چارج سے نوازدیاگیا ..
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت