علماء کونسل ضلع بہاولپور کے زیر اہتمام حضرت محمد رسول ﷺکا نفرنس کا انعقاد
منگل 13 دسمبر 2016 16:31
(جاری ہے)
جس طرح صحابہ کرام نے ہر ظلم برداشت کیا لیکن آپ کا دامن نہیں چھوڑا۔
اسی طرح ہم بھی ہر ظلم برداشت کر لیں گے۔ لیکن آپ کے دامن کو نہیں چھوڑیں گے۔ ایک ایک سنت کی حفاظت کریں گے۔ آپ صادق اور امین تھے۔ اللہ کرے یہی دوصفات ہمارے اندر بھی آجائیں۔انہوں نے کہا کہ سیرت منانے کا نام نہیں ہے اپنانے کا نام ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مولانا محمد الیاس چنیوٹی ممبر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ امت مسلمہ کے تمام مسائل کا حل سیرت طیبہ میں مضمر ہے۔آج امت مسلمہ سیرت سے روگردانی کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا کا کفر مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ رہا ہے۔ جبکہ حقیقت میں پوری دنیا کا کفر خود دہشت گرد ہے۔ کانفرنس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی مبلغ مولانا اسماعیل شجاع آبادی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے عالم ارواح میں ایک عہد تمام انسانوں سے اپنی ربوبیت کا لیا۔ اور دوسرا عہد اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاء کرام علیہم الصلواة والسلام سے اس بات کا لیا کہ تمام انبیاء کرام آخر الزمان پر ایمان لائیں گے اور ان کی مدد کریں گے۔ اور پھر اللہ تعالیٰ نے اس عہد کی عملی توثیق کروائی۔ بیت المقدس میں تمام انبیاء کرام کو نبی آخر الزمان کا مقتدی بنایا۔کانفرنس سے شیخ طریقت مولانا معین الدین وٹو(منچن آباد) مولانا عبدالرحمن جامی (خیرپور ٹامیوالی) مولانا محمد میاں (لودھراں) مولانا محمد اسحاق ساقی (بہاولپور) مولانا عطاء اللہ کاشف (بہاولپور) مولانا محمد نواز (کہروڑپکا) نے بھی خطاب کیا۔اصغر برادران نے ہدیہ نعت جبکہ کانفرنس میں مولانا قاضی محمد احمد ،مولانا صہیب احمد،قاری راشد محمود انصاری، قاری محمد احمد رحیمی، مولانا محمد فیاض، مولانا اعجاز احمد، اری ثناء اللہ، قاری محمد صفدر رحیمی، مولانا ربنواز عباسی، مولانا جمال الدین، مفتی انعام الحق، قاری محمدنعمان، قاری محمد ادریس فاروقی، قاری محمد وقاص، مولانا محمد احمد جالندھری، مولانا حفیظ اللہ، مولانا جمال عبدالناصر سمیت کثیر علماء کرام و مشائخ عظام مدارس دینیہ کے طلبہ کرام، عوام الناس اور عام شہریوں ے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔کانفرنس میں درجِ ذیل قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔(۱)حکومت پنجاب کی طرف سے بعض تعلیمی ادارے قادیانیوں کے حوالے کرنے کی پرزور مذمت کی گئی۔(۲) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک اہم ادارے کو ربیع الالول کے مبارک ماہ میں ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کے نام سے موسوم کرنے کی بھی پرزور الفاظ میں مذمت کی گئی۔اور اس عمل کو مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنا قرار دیا۔اور پرزور مطالبہ کیا کہ اداروں کو قادیانیوں سے پاک کیاجائے۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت