ڈی سی بہاولپور ریونیو ریکارڈ کے جائزہ کے حوالے سے مختلف تحصیلوں کا دورہ کریں گے

جمعہ 6 جنوری 2017 18:34

بہاولپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2017ء) ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)بہاولپور ڈاکٹر احتشام انور مہر ڈسٹرکٹ کلیکٹر کے ہمراہ ریونیو ریکارڈ کے جائزہ کے حوالے سے مختلف تحصیلوں کاتفصیلی دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی سی بہاولپور 11 جنوری کو بستہ پٹواری چک نمبر140/DB تحصیل یزمان، 18 جنوری کوموضع قائم پور کے بستہ پٹواری تحصیل حاصل پوراور25 جنوری کوموضع ٹبہ میانی کے بستہ پٹواری اوربہاولپور صدر کے ریونیو سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں