بہاولپور ، اوچ شریف اور یزمان میں پولیس کی کارروائی، 5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

پیر 27 فروری 2017 14:06

بہاولپور ، اوچ شریف اور یزمان میں پولیس کی کارروائی، 5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) بہاولپور کے علاقوں اوچ شریف اور یزمان میں پولیس نے کارروائی کے دوران 5ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقوں اوچ شریف اور یزمان میں کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ برآمد کئے گئے اسلحہ میں تین بندوقیں ‘ دو پستول اور درجنوں گولیاں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں