بہاولپور کے فنکار لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہو کر فاقہ کشی پر مجبور

جمعہ 24 جولائی 2020 22:50

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2020ء) بہاولپور کے فنکار لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہو کر فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں۔عرصہ چھ ماہ سے گھر کے اخراجات قرضے لیکر پورے کر رہے ہیں اس مہنگائی کے دور میں بچوں کو پالنا بہت مشکل ہو چکا ہے حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی امداد وصول نہ ہو ئی ہے اگر چند فنکاروں کو امداد ملی بھی ہے تو آٹے نمک کے برابر ہے انکا مذید کہنا تھا کہ حکومت کے سب دعوے علان واعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بات بہاولپور کے فنکارو میں امجد شانی،کامران اجمل،لیاقت حسین،شاہد افغان،مشتاق کھیٹرا،سلیم شغل،افشاں گل،مٹھی،کائنات خان سمیت دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا نمائندگان کو بتایا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں